انصار فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ پر خوش آمدید

اس ویب سائٹ کا مقصد ایک فورم فراہم کرنا ہے جس کے ذریعے ہمارے ساتھی اور عطیات دہندگان شروع کئے گئے کام کی معلومات اور باقاعدگی سے نگرانی کر سکتے ہیں-

ایک چھوٹا سا خیراتی ادارہ اس عزم کے ساتھ کام کر رہا ہے کہ عطیہ کیا گیا ہر پیسہ یقینی طور پر محتاجوں پر استعمال کیا جائے اور ذاتی مصرف میں نہ لیا جائے- اس لئے یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اس دعوے کو ثابت کرنے کے لئے معلومات فراہم کی جائے-

اگر الله کی مدد، ہمارے سپا نسرز اورعطیات دہندگان کا دل کھول کر امداد کرنا، مقامی باشندوں کی حمایت، اور متاثرہ علاقوں میں خیراتی تنظیموں کا ساتھ نہ ہوتا تو یہ کام کبھی بھی ممکن نہ تھا -

ہمیں امید ہے کہ اس ویب سائیٹ کے ذریے ہمارے عطیات دہندگان سے کیا گیا عہد پورا ہوتا ہے جہاں وہ اپنے دے گئےعطیے کا استمعال دیکھ سکتے ہیں-

UK Registered Charity No: 1143725