سندھ کے پانی کے منصوبے کی تصاویر 2012
- پانی کےمنصوبے
- روزگار کے منصوبے
انصار فاؤنڈیشن کے تعاون سے الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے بحالی و تعمیر نو پروگرام کے تحت ضلع بدین میں 50 ہینڈ پمپ کی تنصیب کیلئے کام جاری ہے جن میں سے گاؤں حاجی علی کھوسو, گاؤں ہاشم کھوسو, گاؤں ںمراد علی کھوسو, گاؤں ںعلی محمد کھوسو, گاؤں پیارو کھوسو, گاؤں ںعالم خان کھوسو, محمد ابراہیم خان کھوسو, محمد ابراہیم ملاح, گاؤں علی محمد کھوسو, گوٹھ عمر شاہانی, ماروی محلہ, احمد کھوسو, گوٹھ خدا بخش احمدانی, چاکر احمدانی اور قیصر احمدانی پر ہینڈ پمپ تنصیب کا کام مکمل ہو چکا ہے اور باقی ہینڈ پمپ کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے.